کیلانا جایا لائن
ایل آر ٹی کیلانا جایا لائن (انگریزی: LRT Kelana Jaya Line) وادی کلانگ کے علاقے میں پانچویں ریل ٹرانسمیشن لائن اور سب سے پہلے خود کار طریقے سے بغیر ڈرائیور ریل نطام ہے۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا ایک جزو ہے۔
کیلانا جایا لائن Kelana Jaya Line | |||
---|---|---|---|
5 | |||
کیلانا جایا لائن | |||
مجموعی جائزہ | |||
مقامی نام | LRT Laluan Kelana Jaya | ||
قسم | لائٹ ریپڈ ٹرانزٹ | ||
نظام | ریپڈ کے ایل - ایل آر ٹی کے ایل سسٹم 2 (ایل آر ٹی2) | ||
حالت | مکمل فعال | ||
مقامی | وادی کلانگ | ||
ٹرمینل | KJ1 گومباک KJ37 پترا ہائٹس | ||
اسٹیشن | 37 [2] | ||
خدمات | گومباک–پترا ہائٹس | ||
مسافر | 87.2 ملین (2018)[1] | ||
لائن نمبر | 5 (روبی) | ||
ویب سائٹ | myrapid | ||
آپریشن | |||
افتتاح | مرحلہ 1 کیلانا جایا - پاسار سینی 1 ستمبر 1998 مرحلہ 2 پاسار سینی - گومباک 1 جون 1999 | ||
آخری توسیع | کیلانا جایا - پترا ہائٹس 30 جون 2016 | ||
مالک | |||
آپریٹر | ریپڈ ریل | ||
کردار | زیادہ تر بلند سطح زمین اسٹیشن: سری رامپای زیر زمین اسٹیشن: امپانگ پارک – مسجد جامک | ||
گودام | کیلانا جایا لائن | ||
رولنگ اسٹاک | Bombardier Innovia Metro 200 & 300 266 carriages; 2-car & 4-car trainsets چوڑائی: 2.65 میٹر (8 فٹ 8 انچ) لمبائی: 67.1 میٹر (220 فٹ) & 33.7 میٹر (111 فٹ) | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 46.4 کلومیٹر (28.8 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) standard gauge اسٹینڈرڈ گیج | ||
آپریٹنگ رفتار | 80 کلومیٹر/گھنٹہ (50 میل فی گھنٹہ) | ||
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Statistics of Rail Transport" (بزبان الملايوية and انگریزی)۔ Ministry of Transport, Malaysia۔ 07 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2019
- ↑ "Kelana Jaya Line"۔ RapidKL۔ 11 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2015