کیلوین ہیرس
ایڈم رچرڈز وائلز (پیدائش: 17 جنوری 1984ء)، جنھیں ان کی پیشہ وارانہ زندگی میں کیلوین ہیرس کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک اسکاٹش گیت ساز، ڈی جے، گلوکار اور گیت نگار ہیں۔ ان کا پہلا اسٹوڈیو البم، ’’آئی کرئیٹڈ ڈسکو‘‘ (میں نے ڈسکو تخلیق کیا) جون 2007ء میں جاری ہوا۔ اس البم میں شامل ان کے گیت، ’’Acceptable in the 80s‘‘ (اسّی کی دہائی میں قابلِ قبول) اور ’’The Girls‘‘ (لڑکیاں) برطانوی دس سرِ فہرست گانوں میں شامل ہوئے۔ 2009ء میں ہیرس نے اپنا دوسرا اسٹوڈیو البم، ’’ریڈی فار دی ویکینڈ‘‘ (اختتامِ ہفتہ کے لیے تیار) جاری کیا، جس کا افتتاح ہی برطانوی البم چارٹ میں پہلے نمبر پر ہوا۔ بعد ازاں، اس کی ریلیز کے دو مہینوں ہی میں، اسے برطانوی فونوگرافک انڈسٹری کی جانب سے ’’زریں‘‘ (gold) سرٹیفکیٹ ملا۔
کیلوین ہیرس | |
---|---|
(انگریزی میں: Calvin Harris) | |
ہیرس میدرد میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے (جولائی 2012ء)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Adam Richard Wiles)[1] |
پیدائش | دمفریس، اسکاٹ لینڈ |
17 جنوری 1984
رہائش | لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
شہریت | مملکت متحدہ |
ساتھی | ریتا اورا (برطانوی گلوکارہ) (اپریل 2013–جون 2014)[2] ٹیلر سوئفٹ (مارچ 2015–جون 2016)[3] |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[5] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.discogs.com/artist/121246-Adam-Wiles
- ↑ https://www.usmagazine.com/celebrity-news/news/calvin-harris-on-his-involvement-with-rita-oras-canceled-album/
- ↑ https://www.instyle.com/taylor-swift-dating-history-8655265
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/213684835
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/8dd98bdc-80ec-4e93-8509-2f46bafc09a7 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021