انگلستان کی ایک قدیم یونیورسٹی۔ دریائے کیم کے کنارے واقع ہے۔ جس کی مناسبت سے اس مقام کو کیم برج یعنی دریائے کیم کے پل کے نام سے موسوم کیا گیا۔ یہ یونیورسٹی دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اس کا سب سے پہلا کالج پیٹر ہا‎ؤس کالج کے نام سے 1284ء میں کھولا گیا۔ دوسرے کالج مع ان کے سال افتتاح مندرجہ ذیل ہیں:

جامعہ کیمبرج
شعار جامعہ کیمبرج
شعار جامعہ کیمبرج
 

معلومات
تاسیس تقریباً 1209
نوع عوامی جامعہ تحقیقی جامعہ
بجٹ £1.714 billion (2016-17)
الكوادر العلمية 7,913
محل وقوع
إحداثيات 52°12′19″N 0°06′47″E / 52.205355979758°N 0.11315726963969°E / 52.205355979758; 0.11315726963969   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر کیمبرج
الرمز البريدي CB2 1TN[1]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک انگلستان، مملکت متحدہ
شماریات
طلبہ و طالبات 19,515 (2014/15) (سنة ؟؟)
عضوية ORCID (اکتوبر 2023)[2][3]
آرکائیو (2021)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رنگ   Cambridge Blue[5]
ویب سائٹ cam.ac.uk
Map
3

ماضی کا سیاہ باب

ترمیم

کیمبرج اورآکسفورڈ یونیورسٹی کے دروازے 1854ء تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871ء تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[7]

نگار خانہ

ترمیم

قابل ذکر سابق طلب

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. DfE URN: https://www.get-information-schools.service.gov.uk/Establishments/Establishment/Details/133801 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2019
  2. https://orcid.org/members/001G000001CAlw9IAD-university-of-cambridge
  3. https://web.archive.org/web/20231020113811/https://orcid.org/members — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  4. Our Members / Platinum Members — اخذ شدہ بتاریخ: نومبر 2021
  5. "{{نقل:PAGENAME}}"۔ University of Cambridge Office of External Affairs and Communications۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2008 
  6. Colleges £3,149.3M, University (consolidated) £1,728.0M
  7. تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلیٰ مودودی، صفحہ نمبر 295