کیمبل کیلاوے (پیدائش: 1 نومبر 2002ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو وکٹوریہ اور میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرتا ہے۔کیلاوے نے 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی اور نومبر 2022ء میں مارش ون ڈے کپ میں کوئنز لینڈ کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ اس کے بعد اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو تسمانیہ کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ میں کیا۔ اس نے میلبورن سٹارز کے ساتھ بھی معاہدہ کیا اور دسمبر میں بی بی ایل 12 میں ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف ڈیبیو کیا۔کیلا وے اے ایف ایل فٹبالرز اینڈریو اور ڈنکن کیلا وے کا بھتیجا ہے۔[1]

کیمبل کیلا وے
شخصی معلومات
پیدائش سنہ 2002ء (عمر 21–22 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم