کیمرون کی قومی کرکٹ ٹیم مردوں کی ٹیم ہے جو بین الاقوامی کرکٹ میں جمہوریہ کیمرون کی نمائندگی کرتی ہے۔ ٹیم کیمرون کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہے، جس نے 29 جون 2007ء کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی الحاق شدہ رکنیت حاصل کی [6] اور 2017ء میں ایسوسی ایٹ ممبر بنی۔ تاہم، قومی ٹیم نے 2011ء تک اپنا آغاز نہیں کیا، جب اس نے گھانا میں 2011ء افریقہ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں کھیلا تھا۔ اپریل 2018ء میں آئی سی سی نے اپنے تمام اراکین کو مکمل ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا۔ لہذا 1 جنوری 2019ء سے کیمرون اور دیگر آئی سی سی ممبران کے درمیان کھیلے گئے تمام ٹوئنٹی 20 میچ مکمل T20I میچز ہیں۔ [7]

کیمرون
ایسوسی ایشنCameroon Cricket Federation
افراد کار
کپتانFaustin Mpegna
کوچAtem Divine Baiyee[1]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتارکان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[2] (2017)
آئی سی سی جزوAfrica
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [3] بیسٹ-ایور
ٹی 20 82nd 82nd
بین اقوامی کرکٹ
پہلا بین اقوامیکیمرون کا پرچم Cameroon v. لیسوتھو 
(اکرا, گھانا; 25 February 2011)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیv  موزمبیق at روانڈا کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی; 3 November 2021
آخری ٹی 20 آئیv  سیرالیون at روانڈا کرکٹ اسٹیڈیم, کیگالی; 2 December 2022
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [4] 8 0/8 (0 ties, 0 no result)
اس سال [5] 4 0/4 (0 ties, 0 no result)
آخری مرتبہ تجدید 2 December 2022 کو کی گئی تھی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Cameroon announces the team for ACA T20 Africa Cup"۔ African Cricket Association۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2020 
  2. "Ireland and Afghanistan ICC newest full members amid wide-ranging governance reform"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 22 June 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018 
  3. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  4. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  6. "Cameroon"۔ ICC۔ 21 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2015 
  7. "All T20 matches between ICC members to get international status"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 26 April 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2018