2001ء کے بعد کینیڈا میں متعدد مسلمانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جن میں زیادہ تر کینڈائی باشندے تھے۔ وقتاً فوقتاً کینڈائی مسلمانوں کی گرفتاریوں کی خبر دنیا بھر کے اخباروں میں چھپتی رہتی ہے۔

واقعات

ترمیم
  • 29 مارچ 2004ء کو مسلمان انجینیر مومن خواجہ کی اوٹاوا میں گرفتاری اور سزائیں[1] خواجہ کے خلاف گواہی دینے والا امریکی کارندہ نکلا۔[2]
  • لندن اور اوٹاوا سے تین مسلمان دہشتی بات چیت کے الزام میں گرفتار۔[3]
  • صومالی نوجوان کی اورولین گرفتاری۔[4]

مزید

ترمیم
  1. 18 دسمبر 2010ء، اوٹاوا سیٹیزن، آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ottawacitizen.com (Error: unknown archive URL) "Khawaja sentence doubled as court gets tough on terror"
  2. "Key witness against Khawaja released in NYC"۔ 14 February 2011۔ 28 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2011 
  3. کینڈائی نشریاتی ادارہ، 27 اگست 2010ء، "Alleged terrorism plot targeted Canada"
  4. "Man jailed in new kind of terrorist case for Canada"۔ گلوب اور میل۔ 30 مارچ 2011ء۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2011