کیوبکور وسیط کینیڈا کی ایک ابلاغی مرافقت ہے۔ کیوبکور اس شرکت میں 54.72% کی حصہ دار ہے۔ یہ درج ذیل شراکتوں کی مالک اور عامل ہے:

کیوبکور وسیط
Subsidiary of public company
صنعتDiversified media and broadcasting
قیام2000
صدر دفترMontreal, Quebec، Canada
کلیدی افراد

Pierre Karl Péladeau, CEO
Pierre Francoeur, صدر جمہوریہ;
مصنوعاتCable television
اخبار
Broadcasting
خدماتBroadcasting
Film production
Publishing
مالک کمپنیQuebecor Inc.
CDP Capital d’Amérique Investissements Inc.
ڈویژنOsprey Media
Sun Media
Groupe TVA
Vidéotron
ویب سائٹwww.quebecor.com

اس طرح کیوبکور کا کینیڈا میں سب سے زیادہ نجی ذرائع ابلاغ پر قابض ہے اور اس کے تمام ابلاغ ایک ہی گیت گاتے ہیں۔ 2011ء میں دقیانوس حکومت کی طرف سے بعید نما اجازہ ملنے کے بعد کیوبیکور وسیط نے کینیڈا کے سرکاری نشریاتی ادارہ پر حملہ تحریک شروع کر دی۔[2]

  1. Cyberpresse, 19 mars 2008, «JPL devient TVA Productions» |[مردہ ربط]
  2. "CBC fights back against Quebecor campaign"۔ اوٹاوا سٹیزن۔ 19 اکتوبر 2011ء۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-17