کیون تلویندر سیندھر (پیدائش: 16 جولائی 1980ء) ایک کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے 30 اکتوبر 1999ء کو بارباڈوس کے خلاف کینیڈا کے لیے اپنا ڈیبیو کیا اور وہ مجموعی طور پر 33 مواقع پر کینیڈا کے لیے کھیل چکے ہیں۔ان کا ایک روزہ بین الاقوامی 2006ء کو ٹرینیڈاڈ میں زمبابوے کے خلاف ہوا۔ انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایک مشترکہ امریکی ٹیم کی نمائندگی بھی کی۔

کیون سیندھر
ذاتی معلومات
پیدائش (1980-07-16) 16 جولائی 1980 (عمر 44 برس)
وینکوور، برٹش کولمبیا، کینیڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 14
رنز بنائے 34
بیٹنگ اوسط 6.80
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 12
گیندیں کرائیں 642
وکٹ 16
بالنگ اوسط 31.81
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/24
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 مارچ 2007

حوالہ جات

ترمیم