کیٹ ابراہیم

نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹر

کیٹ ایلن ابراہیم (پیدائش :11 نومبر 1991ء) نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اگست 2018ء میں، انھیں نیوزی لینڈ کرکٹ نے گذشتہ مہینوں میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔اکتوبر 2018ء میں، انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ اپریل 2022ء میں، ابراہیم کو سالانہ اوٹاگو کرکٹ ایوارڈز میں ہالی برٹن جانسٹون شیلڈ پلیئر آف دی ایئر قرار دیا گیا۔اس کی شادی زمبابوے کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی ڈیون ابراہیم سے ہوئی ہے، جو اب نیوزی لینڈ میں کوچ ہیں۔

کیٹ ابراہیم
فائل:Kate-Broadmore.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامکیٹ ایلن ابراہیم
پیدائش (1991-11-11) 11 نومبر 1991 (عمر 33 برس)
نیو پلایماؤتھ, تاراناکی, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتڈیون ابراہیم (شوہر)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 117)7 مارچ 2010  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ10 جولائی 2018  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 31)21 فروری 2010  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی207 مارچ 2021  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–2015/16سنٹرل ڈسٹرکٹس
2014سٹافورڈ شائر
2016/17–2020/21کینٹربری
2021/22– تاحالاوٹاگو
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 31 39
رنز بنائے 181 91
بیٹنگ اوسط 10.64 8.27
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 24 27*
گیندیں کرائیں 1,099 580
وکٹ 20 22
بولنگ اوسط 36.75 27.04
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 3/33 3/9
کیچ/سٹمپ 7/– 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 اپریل 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم