کیٹ بلانچٹ
کیتھرین ایلس" کیٹ" بلانچٹ (Catherine Élise "Cate" Blanchett)[9] (تلفظ: /ˈblɑːn.tʃət/) ایک آسٹریلوی اداکارہ اور تھیٹر ڈائریکٹر ہے۔ کیٹ بلانچٹ دو اکیڈمی ایوارڈز، تین گولڈن گلوب ایوارڈ اور تین برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز جیت چکی ہے۔ بلانچٹ کو بین الاقوامی توجہ اس کے ایلزبتھ اول کے کردار کی وجہ سے حاصل ہوئی۔
کیٹ بلانچٹ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Cate Blanchett) | |||||||
کیٹ بلانچٹ، 2015
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Catherine Élise Blanchett) | ||||||
پیدائش | مئی 1969 (عمر 55 سال) ملبورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا |
||||||
رہائش | کرووبورو [1] | ||||||
شہریت | آسٹریلوی | ||||||
رکنیت | یورپی فلم اکیدمی | ||||||
شریک حیات | Andrew Upton (شادی. 1997) | ||||||
اولاد | 4 | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
مناصب | |||||||
کینس فیسٹیول میں صدر جیوری | |||||||
برسر عہدہ 2018 – 2018 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | National Institute of Dramatic Art University of Melbourne |
||||||
پیشہ |
|
||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2] | ||||||
دور فعالیت | 1989–present | ||||||
اعزازات | |||||||
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Tár ) (2023)[3] کرسٹل ایوارڈ (2018)[4] کمپینیون آف دی آرڈر آف آسٹریلیا (2017)[5] آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:بلیو جیسمین ) (2014)[6] اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (2008)[7] وولپی کپ برائے بہترین اداکارہ (2007) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (برائے:دا ایواٹار ) (2005) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (1999) گولڈن گلوب اعزاز (1999) نشان فنون و آداب (فرانس) اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز اندیپینڈنٹ اسپیرٹ ایوارڈز |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2023) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2016) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2014) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2008) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (2008) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2007) آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2005) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1999) |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحہ[8] | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: والٹ ڈزنی کمپنی — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.wdsmediafile.com/media/Cinderella/writen-material/Cinderella54dc0b6c538d2.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 20 نومبر 2016
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6736739
- ↑ Golden Globes 2023 : le palmarès complet
- ↑ Davos 2018: Meet the Crystal Award winners — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2020
- ↑ Australian honours ID: https://honours.pmc.gov.au/honours/awards/1769653
- ↑ ناشر: اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز — 2014: The 86th Academy Award Winners — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2015
- ↑ https://walkoffame.com/cate-blanchett/
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt2119543/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اکتوبر 2022
- ↑ "Cate Blanchett biography - AllMovie"۔ آل مووی۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کیٹ بلانچٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کیٹ بلانچٹ ٹی سی ایم مووی ڈیٹابیس (TCM Movie Database) پر
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر کیٹ بلانچٹ
- سانچہ:TV Guide person
- Blanchett, Catherine (Cate) Elise in The Encyclopedia of Women and Leadership in Twentieth-Century Australia
- Cate Blanchett: A Life in Pictures, BAFTA webcast