اناطولیہ کا قدیم علاقہ

کپادوکیہ
Cappadocia
اوپر: آق تپہ "کوہ سفید" نزد گوریمہ اور کپادوکیا کے چٹانی مقامات (یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ)
مقام خطۂ وسطی اناطولیہ ، ترکی
38°39′30″N 34°51′13″E / 38.65833°N 34.85361°E / 38.65833; 34.85361
ریاست وجود: Quasi-independent in various forms until 17 AD
تاریخی دار الحکومت قیصری، نو شہر
فارسی صوبہ کاتپاتوکا
رومی صوبہ کپادوکیہ
اناطولیہ میں کیپاڈوشیا کا محل وقوع

کپادوکیا یا کپادوکیہ(Cappadocia) (تلفظ: /kæpəˈdʃə/) (ترکی زبان: Kapadokya،تلفظ: کاپادوکیا، یونانی: Καππαδοκία Kappadokía، (آرمینیائی: Գամիրք)‏ (Gamirq)، قدیم یونانی: Καππαδοκία، (قدیم فارسی: Katpatuka)‏) وسطی اناطولیہ علاقہ میں ایک تاریخی خطہ ہے جو ترکی کے صوبوں نو شہر، قیصری، آق سرائے اور نیغدہ میں پھیلا ہوا ہے۔

گوریمہ نیشنل پارک اور کپادوکیا چٹانی مقامات
UNESCO World Heritage Site
اہلیتمخلوط: i, iii, v, vii
حوالہ357
کندہ کاری1985 (نواں دور)

بیرونی روابط

ترمیم

تصاویر

ترمیم