کیپیٹل شاپنگ سینٹر

کیپیٹل شاپنگ سینٹر (انگریزی: Capitol Shopping Center) (ترکی: Capitol Alışveriş Merkezi) ترکی کے شہر استنبول کے ایشیائی حصے میں ضلع اسکودار کے محلے التونی زادہ میں 1993ء میں بننے والا ایک شاپنگ مال ہے۔

کیپیٹل شاپنگ سینٹر
Capitol Shopping Center

Capitol AVM.jpg

مقام التونی زادہ، استنبول ، ترکی
تاریخ افتتاح ستمبر 18, 2003
(دوبارہ افتتاح)
تعمیر از Mesa – Türsoy
زمینی رقبہ (میٹر²) 67,000
کل منسلک رقبہ (میٹر²) 270,000
مجموعی قابل استعمال علاقہ (میٹر²) 31,000
مارکیٹ (میٹر²) Migros (2,119)
دکانوں کی تعداد 157
ایف ایف / ریسٹ / کیفے کی تعداد 24
بڑے کرایہ دار (میٹر²) Boyner (5,802)
Homestore (640)
Koton (514)
Mango (519)
Marks & Spencer (940)
Mudo City (642)
تفریح 14 مووی ہال (1,705 نشستیں)
بچوں کے کھیل کا میدان
پارکنگ کی گنجائش 1,400
ہوم پیج www.capitol.com.tr

حوالہ جاتترميم