کیچوا
کیچوا | |
---|---|
Amynthas sp., a common Asian earthworm often cosmopolitan and introduced around the world
| |
اسمیاتی درجہ | ذیلی طبقہ [1] |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | Oligochaeta |
ذیلی جماعت: | Haplotaxida |
طبقہ: | Megadrilacea |
ذیلی طبقہ: | Lumbricina + Moniligastrida NODC v. 8.0, 1996 name=ITIS_NODC/> |
سائنسی نام | |
Lumbricina[1][2] | |
Families | |
| |
درستی - ترمیم |
کیچوا، (انگریزی زبان میں: Earthworm) لغت کے مطابق ایک قسم کے لمبے اور سُرخ رنگ کے کیڑے کو کہتے ہیں، جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہوتا ہے اور اس کے پیٹ کی مٹی رات میں چمکتی ہے۔ یہ عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔[3]
اس کو کشمیری زبان میں بوم سینی کہتے ہیں۔ کیچوا پیٹ میں پرورش پانے والے کیڑے یعنی کرم شکم کو بھی کہتے ہیں اور اس کو کشمیری زبان میں آم کہا جاتا ہے۔ کیچوے کو اول الذّکر معنوں میں لیں یا ثانی الذکر معنوں میں، حقیت یہ ہے کہ یہ دونوں قسم کے کیڑے انتہائی حقیر ہوتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — ربط: ITIS TSN
- ↑ "معرف Lumbricina دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2024ء
- ↑ "کیچوا - اردو_لغت"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2013