کے ایس ای-30 انڈیکس
کے ایس ای-30 انڈیکس (انگریزی: KSE-30 Index) پاکستان کی سٹاک انڈیکس ہے جس کا کراچی سٹاک ایکسچینج نے یکم ستمبر 2006 کو 10،000 پوائنٹس کے ساتھ آغاز کیا۔ 2014 تک کے ایس ای 30 انڈیکس اپنے اعلیٰ ترین لیول 20,830.07 تک پہنچی۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- کراچی سٹاک ایکسچینج کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kse.com.pk (Error: unknown archive URL)
- Bloomberg.com