کراچی سٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس (انگریزی: KSE 100 Index) ایک سٹاک انڈیکس ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس
تاسیس1991ء (1991ء)
منتظمکراچی سٹاک ایکسچینج لمیٹڈ
سٹاک ایکسچینجکراچی سٹاک ایکسچینج
Constituents100
قسمبڑی
ویب سائٹwww.kse.net.pk

کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں

ترمیم

درج ذیل کے ایس ای 100 انڈیکس کی 10 بڑی کمپنیاں ہیں۔[1]

عدد کمپنی نام ویٹ (%) مارکیٹ کیپٹلائزیشن
(پاکستانی روپیہ ملین)
1 آئل اینڈ گیس ڈویویلپمنٹ کمپنی 16.21 147,193
2 ایم سی بی بینک لمیٹڈ 11.64 105,729
3 فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ 8.86 80,490
4 پاکستان پٹرولیم 8.76 79,521
5 پاکسان آئل فیلڈز 6.31 57,352
6 ہب پاور کمپنی 6.16 55,987
7 اینگرو کارپوریشن 4.35 39,551
8 یونائیٹڈ بینک 4.35 39,473
9 پاکستان اسٹیٹ آئل 4.14 37,644
10 لکی سیمینٹ 3.41 30,956

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "کے ایس ای 100 انڈیکس"۔ کراچی سٹاک ایکسچینج۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم