کے ایل ایم رائل ڈچ ائیر لائنز

کے ایل ایم رائل ڈچ ائیر لائنز (انگریزی:KLM-Royal Dutch Airlines ) نیدرلینڈز کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] کے ایل ایم رائل ڈچ ائیر لائنز کا مرکزی دفتر نیدرلینڈز کے ائیر پورٹ ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول پر واقع ہے۔

کے ایل ایم رائل ڈچ ائیر لائنز
آیاٹا
آئیکاو
رمز الندا
؟؟

حوالہ جات ترمیم

  1. "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2015 

مزید دیکھیے ترمیم