ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول

ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول (انگریزی: Amsterdam Airport Schiphol) (آئی اے ٹی اے: AMS، آئی سی اے او: EHAM) جسے غیر رسمی طور پر سخیپھول ہوائی اڈا (انگریزی: Schiphol Airport) ((ڈچ: Luchthaven Schiphol)‏, pronounced [ˌlʏxtɦaːvə(n) ˈsxɪp(ɦ)ɔl]) کہا جاتا ہے نیدرلینڈز کا بنیادی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ نیدرلینڈز کے دار الحکومت کے 9 کلومیٹر (5.6 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ یورپ کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔

ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول
Koninklijke Luchthaven Schiphol
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالک/عاملرائل سخیپھول گروپ
خدمتایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز
محل وقوعہارلیمر میر
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے−11 فٹ / −3 میٹر
متناسقات52°18′29″N 004°45′51″E / 52.30806°N 4.76417°E / 52.30806; 4.76417
ویب سائٹschiphol.com
نقشہ
AMS is located in ایمسٹرڈیم عظمی
AMS
AMS
AMS is located in نیدرلینڈز
AMS
AMS
AMS is located in یورپ
AMS
AMS
ایمسٹرڈیم عظمی میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
18R/36L 'Polderbaan' 3,800 12,467 اسفالٹ
06/24 'Kaagbaan' 3,500 11,483 اسفالٹ
09/27 'Buitenveldertbaan' 3,453 11,329 اسفالٹ
18L/36R 'Aalsmeerbaan' 3,400 11,155 اسفالٹ
18C/36C 'Zwanenburgbaan' 3,300 10,827 اسفالٹ
04/22 'Oostbaan' 2,014 6,608 اسفالٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر71,053,157 Increase 3.7%
فریٹ (ٹن)1,716,982 کم 2.5%
ہوائی جہاز نقل و حرکت499,446 Increase 0.5%
اقتصادی اثر (2016)$27.3 بلین
Sources: CBS Schiphol Group اور AIP

حوالہ جات

ترمیم