کے بالاچندر
ہندوستانی ہدایت کار، پروڈیوسر، مصنف، اداکار، ڈرامہ نگار، اسٹیج کنڈکٹر، اور مزاح نگار
کے بالاچندر (انگریزی: K. Balachander) ایک ہندوستانی ڈرامہ نگار، فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر، اسکرین رائٹر اور اداکار تھے جنہوں نے بنیادی طور پر تمل سنیما میں کام کیا۔
کے بالاچندر | |
---|---|
(تمل میں: கே. பாலச்சந்தர்) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جولائی 1930ء ناننیلام |
وفات | 23 دسمبر 2014ء (84 سال) چنئی |
وجہ وفات | متعدی امراض |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، اداکار ، منظر نویس ، فلم ساز |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |