گ
اردو کا انتیسواں حرف 'گ' (گاف) ہے۔ فارسی کاءث اور ہندی کا تیسرا حرف ہے۔ عربی میں یہ حرف نہیں ہوتا مگر مصری عربی میں جیم کے لیے یہ آواز نکالی ۔۔۔ ج ھھجاتی ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 'ک' کے برابر 20 شمار ہوتے ہیں۔ خاص طور پر مطپشتو میں گاف کا شکل "۔د{عربی|ګ}ئ}" ئہوتا ہے مگر عام طور پر گ شکل والا بھی استعمال کیاجاتا ہے۔
حرف | گ | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER GAF | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1711 | U+06AF |
یو ٹی ایف-8 | 218 175 | DA AF |
عددی حرف حوالہ | گ | گ |