گاؤں دھمن پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کی تحصیل بلوچ کے جنوب میں واقع ہے یہ تاریخی گاؤں سردار سبز علی خان اور سردار ملی خان سمیت سدھنوتی ریاست کے ان آٹھ سدوزئ جرنیلوں اور تین سدوزئی سدھن حکمرانوں کا گاؤں ہے جہنوں نے دو مرتبہ سکھ سدھنوتی جنگ میں سکھ خالصہ کو بڑی عبرت ناک شکست دی تھی جس کے انتقام میں تیسری سکھ سدھنوتی جنگ میں سکھ خالص نے اس گاؤں کے ان اٹھ جرنیلوں کی زندہ جسم سے الٹی کھالیں کھنچوا کر انھیں شہید کیا [1]اس گاؤں کے نام کی وجہ تسمیہ نواب سدھنوتی سردار خان دیروپ خان سدوزئ کے دادا سردار دھمو خان سدوزئ کے نام سے منصوب ہے[2]

گاؤں دھمن
نقشے میں رقبہ جوڑ گاؤں دھمن کی حدود اربعہ کا سنٹر ہے
(جوڑ دھمن) is located in آزاد کشمیر
(جوڑ دھمن)
(جوڑ دھمن)
متناسقات: 33°38′46″N 73°48′56″E / 33.6461°N 73.8156°E / 33.6461; 73.8156
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمآزاد جموں و کشمیر
آزاد کشمیرضلع سدھنوتی
تحصیلبلوچ
رقبہ
 • کل25 کلومیٹر2 (10 میل مربع)
آبادی (1998)
 • کل3,000
 • تخمینہ (2007)5,000
منطقۂ وقتمعیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسل01
سدھنوتی کی قیادت و کمان کرنے والے گاؤں دھمن کے لوگ
  • سردار خان دیروپ خان بادشاہ نواب حکمران سدھنوتی حاکم علی 1625ءتا/1650ء
  • سردار شمس خان سدوزئی نواب حکمران حاکم علی سدھنوتی 1810ءتا/5 اڑ 1832ء دیروپ خیل شاخ میر آل
  • سردار صوبہ خان سدوزئی حکمران و رہنما تحریک آزادی سدھنوتی 1844ء تا/3 مارچ 1859ء دیروپ خیل شاخ میر آل
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار سبز علی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ دانیال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار ملی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ دانیال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار ولی خان دیروپ خیل شاخ سلتال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار رہوالی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ سلتال رائیگال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار شاہدادخان دیروپ خیل شاخ میریال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار محمد خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ میریال
  • چیف جنرل سدھنوتی سردار مہدی خان سدوزئ دیروپ خیل شاخ نورال
  • بانی رہنماء تحریک آزادی سدھنوتی 1885ء سردار عبدل مننان سدوزئ معروف مناخان منا شہید دیروپ خیل شاخ سرہاتاج
  • کپتان شیر باز خان سدوزئ تحریک آزادی کشمیر 1947ء کمانڈر جھتہ فورس 4 سدھنوتی دیروپ خیل شاخ سرہاتاج [3] [4]
[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Title تاريخ كشمير Author محمد عبدالله صديقى Publisher ايورنيو بک, 2000 Original from the University of Michigan Digitized 3 Sep 2008 ( صفحہ 196) (سرکاری قومی تعلیمی نصاب ایم اے ہسٹری تاريخ کشمیر) https://books.google.com.sa/books?id=FTRuAAAAMAAJ&q=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86&dq=%D8%B3%D8%AF%DA%BE%D9%86&hl=ur&sa=X&ved=2ahUKEwjVurTAv7j2AhUNlf0HHX46DDo4ChDoAXoECAIQAw
  2. ضلع سدھنوتی (نسخہ)
  3. حوالہ جات تاریخ سدھن قبائل https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=69455
  4. https://en.m.wikipedia.org/wiki/Village_Dhamman
  5. Cite Maps Village Dhamman https://goo.gl/maps/bVTSPmibsvzWbPnF6