غلطہ
(گالاتا سے رجوع مکرر)
غلطہ یا غلاطہ (انگریزی: Galata) (یونانی: Γαλατᾶς) قسطنطنیہ (اب استنبول، ترکی) کے مخالف ایک محلہ ہے جو شاخ زریں پر واقع ہے۔ شاخ زریں کی کئی پلوں سے جایا جا سکتا ہے تاہم عام طور پر اس کے لیے غلطہ پل استعمال ہوتا ہے۔ اس میں برج غلطہ بھی ہے جسے 1348ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ موجودہ دور میں یہ بےاوغلو کا حصہ ہے۔