گاڑھو انگریزی (Garho)سندھ کے ضلع ٹھٹہ کی تحصیل کیٹی بندر میں ایک قدیم شہر ہے، اس شہر میں پرائیمری اسکول،ہائی اسکول، ڈگری کالج اور ہسپتال بھی ہے۔[1][2]