گجرو، کراچی، پاکستان کے ضلع ملیر کا ایک علاقہ ہے، جو پہلے 2011 تک گڈاپ ٹاؤن کا حصہ تھا۔[1] گلشن غازی میں کئی نسلی گروہ ہیں جن میں مہاجر، ہندکو (ہزارہ، سندھی، کشمیری، سرائیکی، پشتون ،بلوچ براہوئی، میمن، پنجابی، بوہرہ، اسماعیلی وغیرہ شامل ہیں۔

گجرو
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر

حوالہ جات

ترمیم