گجنی (2008ء فلم)
گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ موسیقی اے آر رحمان نے دی تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا [4] تھا اور یہ فلم تامل فلم جو اسی نام سے 2005 میں بنائی گئی تھی کا ری میک تھا فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔
گجنی Ghajini | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | A. R. Murugadoss |
پروڈیوسر | اللو اراوند Tagore Madhu Madhu Mantena |
تحریر | پییوش مشرا (Dialogue) |
منظر نویس | A. R. Murugadoss |
ستارے | عامر خان اسین جیا خان Pradeep Rawat Riyaz Khan |
موسیقی | اے آر رحمان |
سنیماگرافی | Ravi K. Chandran |
ایڈیٹر | Anthony |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | Reliance Entertainment Showman Pictures |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 185 منٹ[1] |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
بجٹ | ₹450 million[2] |
باکس آفس | ₹1.90 billion[3] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ghajini rated 15 by the BBFC"۔ Bbfc.co.uk۔ 19 دسمبر 2008۔ 2014-01-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-11
- ↑ "What is the budget of Ghajini?"۔ Box Office India۔ 8 دسمبر 2008۔ 2011-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-25
- ↑ "Top Worldwide Grossers ALL TIME: 37 Films Hit 100 Crore"۔ Box Office India۔ 3 فروری 2012۔ 2012-02-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-03
- ↑