اسین
اَسِن (انگریزی: Asin) (ولادت: 26 اکتوبر 1985ء)[1][2][3] ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو تمل، ہندی اور تیلگو فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز تمل فلمی صنعت سے کیا، لیکن بعد میں انھوں نے بالی وڈ میں اپنا قدم جمائے رکھا۔[4] وہ آٹھ زبانیں بول سکتی ہیں اور سبھی زبانوں کی فلموں میں اپنی ہی آواز میں ریکارڈنگ کرتی ہے۔[5] پدمنی کے بعد وہ واحد ملیالی اداکارہ ہے جو اپنی فلموں کے لیے مختلف زبانوں میں اپنی آواز دی ہے۔[6] 2007ء میں آن لائن پورٹلوں نے انھیں "کالی وڈ کی رانی" قرار دیا ہے۔[7][8]
اسین | |
---|---|
(ملیالم میں: അസിൻ തോട്ടുങ്കൽ) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1][2][3] کوچی، کیرلا، بھارت |
26 اکتوبر 1985
رہائش | لوکھنڈوالا، ممبئی، بھارت |
شہریت | بھارت |
قد | 1.63 میٹر (5 فٹ 4 انچ) |
شریک حیات | راھول شرما |
اولاد | 1 |
والدین |
|
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ مہاتما گاندھی |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
مادری زبان | ملیالم |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، تمل ، تیلگو ، انگریزی ، سنسکرت ، فرانسیسی |
دور فعالیت | 2001 – تاحال |
اعزازات | |
|
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | asinonline.com |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیماسین 26 اکتوبر 1985ء کوکیرلا کے کوچی میں ایک کیتھولک گھرانے پیدا ہوئی۔[1][2][9]
ذاتی زندگی
ترمیمایسن ایک کیتھولک عیسائی ہیں جن کا تعلق مالابار شامی کیتھولک چرچ سے ہے[10][11] اور اس وقت ممبئی میں رہتی ہیں۔[12] ان کا میرین ڈرائیو، کوچی میں ایک اپارٹمنٹ ہے [13][14][15]اور کیرالا کے واگامون میں فارم ہاؤس کی بھی مالک ہیں۔[16][17][18]
ایسن نے مائیکرو میکس کے شریک بانی راہل شرما سے جنوری 2016ء میں ایک عیسائی رواج کے مطابق شادی کی تھی، اس کے بعد ہندو رواج کے مطابق ایک تقریب ہوئی کی اور شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دی۔[19][20] [21]اس شادی سے ان کا پہلا بچہ، ایک بیٹی ارین، جو 24 اکتوبر 2017ء کو پیدا ہوئی۔[22][23]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر اسین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب پ "I am only 23: Asin"۔ The Times of India۔ 21 April 2009۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ^ ا ب پ Priyanka Dasgupta (26 October 2010)۔ "I can't hide my age: Asin"۔ The Times of India۔ 04 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ^ ا ب Prashant Singh (26 October 2012)۔ "Asin Thottumkal has a working birthday, turns 26 on sets"۔ Hindustan Times۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ "I want to work with younger actors of my generation: Asin"۔ The Times of India۔ 17 February 2013۔ 30 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2013
- ↑ "Asin busy in learning German"۔ Desimartini.com۔ Top Movies Entertainment Ltd۔ 7 June 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2014
- ↑ "Asin speaks Hindi"۔ asinonline.com۔ 04 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2013
- ↑ "Top 5 heroines of the year 2007: Asin easily topples all!"۔ www.filmibeat.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016
- ↑ "Asin`s birthday bash!"۔ Sify۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2016
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Asin"
- ↑ D. B. S. Jeyaraj (5 February 2016)۔ "Indian Actress Asin Who was "Black listed" by Tamil Cinema for Being Sri Lanka Friendly Weds Rahul in Grand Style" (بزبان انگریزی)۔ 17 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020
- ↑ "All you want to know about Asin-Rahul wedding" (بزبان انگریزی)۔ MSN۔ 19 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020
- ↑ Mehul S Thakkar (5 August 2012)۔ "Prabhudheva is Asin's new neighbour"۔ The Times of India۔ 21 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2012
- ↑ "Birthday girl Asin gifts herself a plush 6-room home – Entertainment – DNA"۔ Daily News and Analysis۔ 26 October 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2012
- ↑ "Asin – The cool chameleon!"۔ Sify.com۔ 2 November 2011۔ 03 نومبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2012
- ↑ "Birthday girl Asin gifts herself a plush apartment"۔ daily.bhaskar.com۔ 26 October 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2012
- ↑ "Asin's summer getaway is her quaint farmhouse in Vagamon - The Times of India"۔ The Times Of India
- ↑ "Archived copy"۔ 15 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2014
- ↑ "Asin's 'little piece of heaven' down south"۔ indiaglitz.com
- ↑ "All you want to know about Asin-Rahul wedding" (بزبان انگریزی)۔ MSN۔ 19 January 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020
- ↑ "Asin Marries Rahul Sharma"۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016
- ↑ "Asin quits acting after marriage: Other actresses who chose family over career"۔ Daily News & Analysis۔ 2016-04-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2016
- ↑ "Akshay Kumar Shares First Pic Of Asin And Rahul Sharma's Daughter"۔ NDTV۔ 25 October 2017
- ↑ "Asin's Daughter Arin, 18-Months-Old, Is The Cutest Ballerina Ever"۔ NDTV۔ 24 April 2019