گدو بیراج (Guddu Barrage) پاکستان کے صوبہ سندھ میں کشمور کے قریب دریائے سندھ پر واقع ایک بیراج ہے۔

گدو بیراج
Guddu Barrage
آبی راستہدریائے سندھ
ملکپاکستان
ریاستسندھ
زیر انتطامسندھ اریگیشن اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ[1]
طریق عملہائیڈرولک
اولین تعمیر1962[2]
لمبائی1,355 میٹر[2]
جغرافیائی اعداد و شمار
متناسقات28°26′N 69°44′E / 28.433°N 69.733°E / 28.433; 69.733

صدر اسکندر مرزا نے 2 فروری 1957 کو گدو بیراج کی بنیاد رکھی۔ یراج 474.8 ملین روپے کی لاگت آئی اور یہ 1962 میں مکمل ہوا۔ فیلڈ مارشل ایوب خان نے اس کا افتتاح کیا۔

گدو بیراج آبپاشی اور سیلاب سے بچاو کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔گدو بیراج1355 میٹر لمبا ہے اور اس میں سے ایک اعشاریہ دو کیوسک فٹ پا نی آرام سے گذر سکتا ہے-اس بیراج پر ایک سات میٹر چوڑی روڈ بھی بنائی گئی ہے جس نے لاہورسے کوئٹہ اور رحیم یار خان سے کشمور کا فاصلہ تقریبا آدھا کر دیا ہے-

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم