گراس ویلی ریاستہائے متحدہ امریکا کے کیلیفورنیا کا ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ شہر شمالی کیلیفورنیا کے نیواڈا کاؤنٹی میں واقع ہے۔ 2010ء میں، 12610 لوگ گراس ویلی میں رہتے تھے۔ گراس والی میں بہت تاریخی جگہیں ہیں۔ ہلبروک ہوٹل سب سے زیادہ مشہور ہے۔ یہ ہوٹل 1862 میں بنا تھا۔ گراس ویلی ٹاہو کے نزدیک ہے۔ صرف 60 میل دور ہے۔ ہر ہفتے، زیادہ لوگ ٹاہو کو سفر کرتے ہیں۔ وہ بہت خوبصورت جگہ ہے۔ شمالی کیلیفورنیا میں پائونیرنے سب سے پہلا سونے کا ذخیرہ تلاش کیا۔ اس کے بعد کیلیفورنیا مصروف شہر میں تبدیل ہو گیا۔ گراس ویلی کا موسم اکثر اچھا ہوتا ہے۔ موسمِ سرما میں، اکثر برفباری ہوتی ہے۔

شہر
تاریخی ہولبروکے ہوٹل اور ریستوران
تاریخی ہولبروکے ہوٹل اور ریستوران
نیواڈا کاؤنٹی میں واقع
نیواڈا کاؤنٹی میں واقع
ملکریاستہائے متحدہ امریکا
صوبہکیلیفورنیا
ذیلی صوبہنیواڈا
Incorporatedمارچ 13، 1893[1]
رقبہ[2]
 • کل12.285 کلومیٹر2 (4.743 میل مربع)
 • زمینی12.285 کلومیٹر2 (4.743 میل مربع)
 • آبی0 کلومیٹر2 (0 میل مربع)  0%
بلندی[3]735 میل (2,411 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل12,860
 • کثافت1,000/کلومیٹر2 (2,700/میل مربع)
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC-8)
 • گرما (گرمائی وقت)PDT (UTC-7)
زپ کوڈs95945, 95949
Area code530
FIPS code06-30798
GNIS feature IDs277525, 2410651
ویب سائٹwww.cityofgrassvalley.com

تفصیلات

ترمیم

گراس ویلی، کیلیفورنیا کا رقبہ 12.285 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 12,860 افراد پر مشتمل ہے اور 735 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم

گراس ویلی کے جڑواں شہر لیمانا و بدمین ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "California Cities by Incorporation Date"۔ California Association of Local Agency Formation Commissions۔ 03 نومبر 2014 میں اصل (Word) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 25, 2014 
  2. سانچہ:Cite US Gazetteer
  3. "Grass Valley"۔ جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات, ریاستہائے متحدہ ارضیاتی سروے۔ اخذ شدہ بتاریخ October 7, 2014