گرام بھارتی سمیتی (انگریزی: Gram Bharati Samiti) بھارت کے راجستھان کے ضلع جے پور میں ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا مقصد “انسان دوست جمہوری قدریں اور ماحول سے حساب کے مکانات کی فراہمی“ ہے۔[1]

فائل:Gram Bharati Samiti (logo).jpg
The GBS Logo

گرام بھارتی سمیتی بذریعہ یو این سی سی ڈی اقوام متحدہ سے ملحق ہے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "GBS website"۔ Gbsjpr.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-11[مردہ ربط]
  2. "UNCCD"۔ Unccd.int۔ 2008-07-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-08-12