گرام شمٹ عمل
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
ریاضیات بالخصوص خطی الجبرا میں گرام-شمٹ عمل ایک ایسے طریقہ کو کہتے ہیں جس سے کسی اندرونی حاصل ضرب فضا میں دیے گئے سمتیہ کے طاقم سے قائم الزاویہ سمتیہ طاقم حاصل کیا جا سکتا ہے جبکہ دونوں طاقم اُسی فضاء کو مدید کرتے ہیں۔