ہینری گراہم گرین (2 اکتوبر 1904ء – 3 اپریل 1991ء) انگریز ناول نگار، افسانہ نویس، ڈراما نویس، انشاپرداز اور نقاد تھے۔

گراہم گرین
(انگریزی میں: Henry Graham Greene)[1]،(متعدد زبانیں میں: Henry Green ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (متعدد زبانیں میں: Henry Graham Greene)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 اکتوبر 1904ء [3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیرخامسٹڈ [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اپریل 1991ء (87 سال)[3][4][5][6][7][8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ابیضاض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بیرخامسٹڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت
فرقہ کاتھولک
رکن رائل سوسائٹی آف لٹریچر   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی بالیول کالج، آکسفورڈ [12]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف [13][1][14]،  ناول نگار [12][1]،  ڈراما نگار ،  صحافی [1][14]،  منظر نویس [15][16]،  آپ بیتی نگار [12]،  بچوں کے مصنف ،  جاسوس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][1][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ناول [1]،  ادبی نقاد [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت Secret Intelligence Service [12]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر فورڈ میڈوکس فورڈ ،  فرانسیوس ماؤریک ،  جی کے جیسٹرٹون ،  ہنری جیمز ،  جوزف کونریڈ ،  مارسل پروست ،  مائیگل ڈی سروانٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
یروشلم انعام (1981)[19]
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

وہ ہارٹفورڈشائر میں پیدا ہوئے اور برکھم اسکیڈ اسکول میں جہاں ان کے والد ہیڈ ماسٹر تھے تعلیم پائی پھر وہ بیالیل کالج اوکسفرڈ چلے گئے۔ 1926ء میں وہ روزنامہ "دی ٹائمز" سے منسلک ہو گئے اور 1927ء میں ان کی شادی ہو گئی۔ 1935ء میں وہ لائبیریا گئے اور سفر نامہ "جرنی وِد آؤٹ میپس" لکھا جو بہت پسند کیا گیا۔ واپسی پر وہ "دی اسپیکٹیٹر" کے فلمی نقاد مقرر کیے گئے اور 1940ء میں اس کے ادبی ایڈیٹر بھی بن گئے۔ 1938ء میں وہ میکسیکو میں مذہبی تعصب کی تحقیقات کرنے گئے اور وہاں کا افسانوی رنگ میں سفر نامہ "لالیس اوڈس" کے نام سے لکھا۔ دوسری جنگ عظیم میں وہ وزارت خارجہ سے منسلک رہے اور سیرالیون میں دو تین سال رہے۔ ان کو 1966ء میں کمپیسن آف آنر اور 1969ء میں شوالیر ڈی الیجن ڈی آنر کے اعزازات سے نوازا گیا۔ 1926ء میں انھوں نے رومی کاتھولک مسیحیت اختیار کر لیا۔ ان کا پہلا ناول "دی مَین وِداِن" 1929ء میں شائع ہوا جو ایک سنسنی خیز تاریخی ناول تھا جس میں جرائم، دھوکے بازی اور کامیابی و ناکامی کے واقعات بیان کیے گئے تھے مگر ان کو عوامی شہرت "استنبول ٹرین" نامی ناول سے ملی۔ اس کے بعد انھوں نے "اِٹ از بیٹل فیلڈ"، "انگلینڈ میڈ می"، "اے گن فار سیل"، "دی کانفی ڈینشیل ایجنٹ"، "لوزر ٹیکس آل"، "اوَر مین اِن ہوانا"، "پاور اینڈ گلوری"، "دی ہارٹ آف میٹر"، "دی اینڈ آف میٹر"، "آنریری کونسل"، "دی ہیومن فیکٹر"، "ڈاکٹر فشر آف جنیوا" وغیرہ متعدد ناول لکے جو زیادہ تر طربیہ تھے۔

ان کے افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہو چکے ہیں مثلاً "دی بیسمنٹ روم اینڈ ادر اسٹوریز"، ٹونٹی ون اسٹوریز"، "دی کمپلیزنٹ لور"، "کاروِنگ اے اسٹیچو" وغیرہ۔ فلمی دنیا کے لیے ان کا ڈراما "تھرڈ مین" بڑا مشہور ہوا۔ فلموں پر تنقیدات کا ایک مجموعہ بھی چھپا۔ ان کے مقالات اور تبصرے "ریفلیکشن"، "گیٹنگ ٹو نو دی جنرل" کے نام سے شائع ہوئے جن سے عالمی سیاست سے ان کی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ "اے سارٹ آف لائف" اور "ویز آف اسکیپ" کے نام سے دو سوانح عمریاں بھی انھوں نے لکھیں۔[21]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79021903 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2021
  2. ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79021903 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 فروری 2024
  3. ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11854179X — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11905807p — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6wm1bjs — بنام: Graham Greene — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5949 — بنام: Graham Greene — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?13002 — بنام: Graham Greene — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/5204 — بنام: Graham Greene — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب بنام: Graham Greene — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1f74cf6efc244ed6b011b35ca9800584 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. ربط: https://d-nb.info/gnd/11854179X — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. عنوان : The impact of epilepsy on Graham Greene — جلد: 42 — صفحہ: 1091-3 — شمارہ: 8 — https://dx.doi.org/10.1046/J.1528-1157.2001.0420081091.Xhttps://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/11554900
  12. ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/40460
  13. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/30107 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  14. https://tritius.kmol.cz/authority/864884 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  15. Internet Broadway Database venue ID: https://www.ibdb.com/venue.php?id=1065
  16. http://www.huffingtonpost.com/john-farr/the-best-city-movies-by-f_b_156842.html
  17. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7034979
  18. عنوان : The New Yorker — تاریخ اشاعت: 22 مارچ 2021 — صفحہ: 64 — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79021903
  19. عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U172812
  20. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3628
  21. https://www.britannica.com/biography/Graham-Greene