موسمیات میں گردابی طوفان (Cyclone) ایک محدود علاقے میں زمینی گردش کی سمت میں گھومنے والی ایک سیال گردشی حرکت ہے۔[1][2] یہ عام طور پر اندر کی طرف مرغولے دار ہواؤں کی خصوصیات والا طوفان ہے جو شمالی نصف کرہ میں ضد گھڑی وار جبکہ جنوبی نصف کرہ میں گھڑی وار سمت میں گھومتا ہے۔ زیادہ تر بڑے پیمانے پر مرغولے دار سمندری طوفان کم فضائی دباؤ کے علاقوں پر مرکوز ہوتے ہیں۔[3][4]

سمندری طوفان

تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Glossary of Meteorology (June 2000)۔ "Cyclonic circulation"۔ American Meteorological Society۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008 
  2. Glossary of Meteorology (June 2000)۔ "Cyclone"۔ American Meteorological Society۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008 
  3. BBC Weather Glossary (July 2006)۔ "Cyclone"۔ British Broadcasting Corporation۔ 29 اگست 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2006 
  4. "UCAR Glossary — Cyclone"۔ University Corporation for Atmospheric Research۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2006  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)