گروہ 15
گروپ پندرہ
اس تنظیم کا قیام پیرو کے سابق صدر ایلن گارشیا اور بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کوششوں سے 1989ء میں عمل میں لایا گیا۔ اس کے قیام کا مقصدر گروپ آٹھ کے بڑے صنعتی ممالک کا مقابلہ کرنا ہے۔ اس کے اراکین میں درج ذیل ممالک شامل ہیں۔