گرہستی ادیوگ
گرہستی اُدیوگ ایک نجی محدود (لیمیٹیڈ) کمپنی ہے جس کا کہ 11 نومبر 2010ء کو اندراج ہوا۔ اس کی درجہ بندی ایک غیر سرکاری کمپنی کے طور پر کی گئی ہے اور اس کا اندراج رجسٹرار آف کمپنیز، کٹک کے یہاں ہوا ہے۔ اس کے مجاز حصص کا سرمایہ (authorized share capital) 50,600,000 ہے اور اداشدہ سرمایہ 44,530,448 روپیے ہے۔[1]
کاروبار
ترمیمگرہستی اُدیوگ کا کاروبار غذائی مصنوعات ہے جو عمومًا مسالوں کی اقسام پر مشتمل ہے۔[1][2]
عوامی کمپنی کے طور پر سرگرمیاں
ترمیمگرہستی اُدیوگ پرائیویٹ لیمیٹیڈ کی سالانہ جنرل میٹنگ ہر سال منعقد ہوتی ہے۔ سال 2016ء میں 29 ستمبر کوئی تھی۔ جیسا کہ منسٹری آف کارپوریٹ افیرز کے ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے، اس کی امدنی اور خرچ کا گوشوارہ اس سال کی 31 مارچ کو فراہم کیا گیا تھا۔[1]
کمپنی کے ڈائریکٹر
ترمیمگرہستی اُدیوگ کے ڈائریکٹر گنیش پرساد بگاریہ اور اور منجو دیوی بگاریہ ہیں۔[1]
کمپنی کا مسجلہ دفتر اور موجودہ موقف
ترمیمکمپنی کا تسجیل شدہ دفتر راؤرکیلا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی ایک فعال حیثیت رکھتی ہے۔[1]