گریس سکریونز

انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی

گریس الزبتھ سکریونز (پیدائش: 10 نومبر 2003ء) ایک انگریز خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال کینٹ ، سن رائزرز اور لندن سپرٹ کے لیے کھیلتی ہے۔ ایک آل راؤنڈر ، وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز اور دائیں ہاتھ کی آف بریک بولر ہے۔ [1] [2] سکریونز 10 نومبر 2003ء کو کینٹ میں پیدا ہوئی۔ [2] اکتوبر 2022ء میں سکریونز کو 2023ء کے آئی سی سی انڈر 19 خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کے انڈر 19 دستے میں منتخب کیا گیا۔ [3] بعد میں انھیں ٹیم کی کپتان نامزد کیا گیا۔ [4]

گریس سکریونز
ذاتی معلومات
مکمل نامگریس الزبتھ سکریونز
پیدائش (2003-11-10) 10 نومبر 2003 (عمر 21 برس)
کینٹ، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018– تاحالکینٹ
2020– تاحالسن رائزرز
2021– تاحاللندن سپرٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 21 41
رنز بنائے 621 804
بیٹنگ اوسط 29.57 28.71
100s/50s 0/5 0/5
ٹاپ اسکور 74 94*
گیندیں کرائیں 788 438
وکٹ 20 19
بولنگ اوسط 28.70 22.84
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/20 4/33
کیچ/سٹمپ 4/– 7/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 7 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Grace Scrivens"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-24
  2. ^ ا ب "Player Profile: Grace Scrivens"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-24
  3. "England Women U19 announce squad for ICC U19 Women's T20 World Cup 2023"۔ England and Wales Cricket Board۔ 18 اکتوبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-18
  4. "Grace Scrivens to captain England at Under-19s Women's T20 World Cup"۔ the Cricketer۔ 8 جنوری 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-08