گریم لورینس وان بورین (پیدائش 22 اگست 1990) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا انگلش کرکٹر ہے جو گلوسٹر شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] مارچ 2022ء میں انھیں 2022ء کے ڈومیسٹک سیزن سے قبل فرسٹ کلاس اور لسٹ اے میچوں کے لیے ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ [2] انھوں نے ابتدائی طور پر اپنی برطانوی شریک حیات کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں کھیلنے کے لیے کوالیفائی کیا لیکن دسمبر 2021ء میں انھیں برطانوی شہریت دے دی گئی۔ [3] [4]

گریم وین بورین
وین بورین 2022ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامگریم لورینس وان بورین
پیدائش (1990-08-22) 22 اگست 1990 (عمر 33 برس)
پریٹوریا, ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010–2016ناردرنز
2010–2016ٹائٹنز
2016– تاحالگلوسٹر شائر (اسکواڈ نمبر. 12)
2022برمنگھم فونکس (اسکواڈ نمبر. 2)
پہلا فرسٹ کلاس4 مارچ 2010 ناردرنز  بمقابلہ  گریکولینڈ ویسٹ
پہلا لسٹ اے17 جنوری 2010 ٹائٹنز  بمقابلہ  ڈولفنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 108 78 72
رنز بنائے 5,811 1,656 781
بیٹنگ اوسط 40.35 29.57 22.97
سنچریاں/ففٹیاں 12/35 1/8 0/4
ٹاپ اسکور 235 119* 64
گیندیں کرائیں 6,910 2,610 1,013
وکٹیں 103 63 47
بولنگ اوسط 32.47 32.74 25.46
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/12 5/35 5/8
کیچ/سٹمپ 60/– 20/– 30/–
ماخذ: CricInfo، 2 اکتوبر 2022ء

اپریل 2022ء میں اسے برمنگھم فینکس نے دی ہنڈریڈ کے 2022ء سیزن کے لیے خریدا تھا۔ [5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Graeme van Buuren"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2015 
  2. "Graeme van Buuren & Jack Taylor appointed Gloucestershire captains for 2022 season"۔ Gloucestershire County Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2022 
  3. "The who's who of South Africa's Kolpak brigade"۔ ESPNcricinfo۔ 12 April 2018 
  4. "Graeme van Buuren granted British citizenship after year in limbo"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2021 
  5. "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022