اعدادوشمار کے مطابق گریناڈا میں قریبا 200 مسلمان آباد ہیں جو اس چھوٹے ملک کی کل آبادی کا 0.30 فیصد بناتے ہیں۔[1]