گریناڈا کیریبین جزائر میں ایک ملک ہے اس کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر سینٹ جارجز ہے۔ اس پر برطانیہ کا قبضہ تھا۔ یہ 1974 میں آزاد ہوا۔ 344 مربع کلومیٹر پر مشتمل اس ملک کی آبادی تقریبا 110،000 ہے۔

گریناڈا
گریناڈا
گریناڈا
پرچم
گریناڈا
گریناڈا
نشان

 

شعار
(انگریزی میں: Ever Conscious of God We Aspire, Build and Advance as One People ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 12°07′00″N 61°40′00″W / 12.116667°N 61.666667°W / 12.116667; -61.666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت سینٹ جارجز  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
خواتین
مرد
حکمران
اعلی ترین منصب چارلس سوم (8 ستمبر 2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1974  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
کرنسی مشرقی کیریبین ڈالر  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہنگامی فون
نمبر
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت−04:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم gd.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 GD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +1473  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

فہرست متعلقہ مضامین گریناڈا ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.     "صفحہ گریناڈا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2023ء. 
  2. International Numbering Resources Database — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جولا‎ئی 2016 — مدیر: عالمی ٹیلی مواصلاتی اتحاد
  3. http://chartsbin.com/view/edr