گریناڈا کے پیرش
کیریبین جزیرہ ملک گریناڈا علاقوں میں تقسیم ہے جنہیں پیرش کہا جاتا ہے۔
گریناڈا کے پیرش Grenada Parishes | |
---|---|
زمرہ | پیرش |
مقام | گریناڈا |
شمار | 6 |
فہرست
ترمیمشمار | پیرش | دار الحکومت | زمینی رقبہ (کلومیٹر²) |
آبادی (مردم شماری 2001) |
کثافت کلومیٹر−2 |
---|---|---|---|---|---|
1 | سینٹ اینڈریو پریش | گرینویل | 99 | 24,749 | 249.98 |
2 | سینٹ ڈیوڈ پیرش | سینٹ ڈیوڈز | 44 | 11,486 | 261.04 |
3 | سینٹ جارج پیرش | سینٹ جارجز | 65 | 37,057 | 570.10 |
4 | سینٹ جان پیرش | کویاوے | 35 | 8,591 | 245.46 |
5 | سینٹ مارک پریش | وکٹوریہ، گریناڈا | 25 | 3,994 | 159.76 |
6 | سینٹ پیٹرک پیرش | ساوتیز | 42 | 10,674 | 254.14 |
دو جزائر انحصار کی حیثیت کے ہیں۔ | |||||
— | کاریاکو | ہلزبورو | 34 | 6,081 | 178.85 |
— | پیٹیٹے مارٹنیک | شمالی گاؤں | 2.4 | 900[1] | 375.00 |
گریناڈا | سینٹ جارجز | 344 | 102,632 | 298.35 |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ From Petite Martinique Census 2006