گرین لینڈ کی انتظامی تقسیم
گرین لینڈ پانچ بلدیات میں منقسم ہے جو آوانآتا، کوجالیق، قیقیرتالیک، قیقاتا اور سیرمیرسوق ہیں۔ [1][2]
بلدیات
ترمیمنام | گرین لینڈی زبان | مرکز بلدیہ | نشان | آیزو 3166-2:GL[3] | آبادی | رقبہ (کلومیٹر²) |
---|---|---|---|---|---|---|
آوانآتا | Avannaata Kommunia | الولیسات | GL-AV | 10,651[4] | 522,700 | |
کوجالیق | Kommune Kujalleq | قاقورتوق | GL-KU | 7,589 | 32,000 | |
قیقیرتالیک | Kommune Qeqertalik | آسیات | GL-QT | 6,504[5] | 62,400 | |
قیقاتا | Qeqqata Kommunia | سیسیمیوت | GL-QE | 9,677 | 115,500 | |
سیرمیرسوق | Kommuneqarfik Sermersooq | نوک | GL-SM | 21,232 | 531,900 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Statistics Greenland, Greenland in Figures, 2014
- ↑ "Qaasuitsup Kommunia"۔ 21 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020
- ↑ آیزو 3166-2:GL (بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت آیزو 3166-2 codes for the subdivision of Greenland)
- ↑ "Kommuni pillugu"۔ Avannaata Kommunia۔ 04 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020
- ↑ "Kommuni pillugu"۔ Kommune Qeqertalik۔ 25 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2020