گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے
برطانوی ہندوستان میں ریلوے کمپنی (1849–1951)
گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے ایک کمپنی تھی جو سنٹرل ریلوے انڈیا اور پاکستان ریلوے سے پہلے بر صغیر میں کام کرتی تھی۔
صنعت | ریلوے |
---|---|
قیام | یکم اپریل 1849ء |
کالعدم | 5 نومبر 1951ء |
صدر دفتر | بمبئی، برطانوی ہند |
علاقہ خدمت | برطانوی ہند |
خدمات | ریل نقل و حمل |