گر سکھ گردوارہ (انگریزی: Gur Sikh Temple) ایبٹس فورڈ، برٹش کولمبیا، شمالی امریکا کا سب سے قدیم گردوارہ ہے اور [[برٹش کولمبیا}} میں کینیڈا کے قومی تاریخی مقامات میں سے ایک ہے۔ [1] آزادی ہند کی جدوجہد کو شکل دینے کے لیے یہاں میٹنگیں ہوئیں۔ اس سائٹ کو کینیڈا کی حکومت نے اپنی صد سالہ تقریبات (1911-2011ء) کے دوران میں قومی یادگار کے طور پر تسلیم کیا تھا۔

گر سکھ گردوارہ
Gur Sikh Temple
گر سکھ گردوارہ
مقامایبٹس فورڈ، برٹش کولمبیا، برٹش کولمبیا
ویب سائٹhttp://www.canadiansikhheritage.ca/en/node/16 گر سکھ گردوارہ
رسمی نامAbbotsford Sikh Temple National Historic Site of Canada
نامزد2002
تاریخ
قیام1908

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم