گستاف کرچوف
گستاو رابرٹ کرچوف (جرمن: [ˈkɪʁçhɔf] ؛ 12 مارچ، 1824 – 17 اکتوبر، 1887) ایک جرمن طبیعیات دان تھا جس نے برقی سرکٹ، اسپیکرو اسکوپی اور گرم اجسام سے بلیک باڈی تابکاری کے اخراج کو سمجھنے میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔[19]
گستاف کرچوف | |
---|---|
(جرمنی میں: Gustavo Robert Kirchhoff) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مارچ 1824ء [1][2][3][4][5][6][7] کونگسبرگ [8][9][10] |
وفات | 17 اکتوبر 1887ء (63 سال)[1][2][3][4][5][6][7] برلن [11][9][10] |
شہریت | مملکت پرشیا |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف برلن یونیورسٹی آف بریسلاو یونیورسٹی آف ہیڈلبرگ |
ڈاکٹری مشیر | فرانز ارنسٹ نیومان[حوالہ درکار] |
ڈاکٹری طلبہ | گبریل لیپمین [12] |
پیشہ | طبیعیات دان ، کیمیادان ، انجینئر ، ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [13][14] |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، میکانیات |
ملازمت | جامعہ ہومبولت ، جامعہ بریسلوو ، جامعہ ہائیڈل برگ [15] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
اس نے سنہ 1860ء میں بلیک باڈی ریڈی ایشن کی اصطلاح وضع کی۔ بلیک باڈی ریڈی ایشن اور سپیکٹروسکوپی، برقی سرکٹس اور تھرمو کیمسٹری جیسے متنوع مضامین کے بارے میں تصورات کے کئی مختلف سیٹوں کو ان کے نام پر "کرچوف کے قوانین" کا نام دیا گیا ہے۔ سپیکٹروسکوپی کے لیے بنسن۔کرچوف ایوارڈ ان کے اور ان کے ساتھی، رابرٹ بنسن کے نام پر رکھا گیا ہے۔
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Кирхгоф, Густав Роберт — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63n264b — بنام: Gustav Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00001261 — بنام: G.R. Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kirchhoff-gustav-robert — بنام: Gustav Robert Kirchhoff
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Кирхгоф, Густав Роберт — ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/Gustav-Robert-Kirchhoff — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118723146 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=177513 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12554746j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/105679971
- ↑ http://www-groups.dcs.st-and.ac.uk/history/Biographies/Kirchhoff.html — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2018
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/530/000097239/ — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2018
- ↑ Award winners : Davy Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
- ↑ Waygood, Adrian (19 جون 2013). An Introduction to Electrical Science (انگریزی میں). Routledge. ISBN:9781135071134.