گستاو ورہین (پیدائش: 6 اگست 1880ء)|(انتقال: 9 مارچ 1951ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1928ء میں جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1]

گستاو ورہین
ذاتی معلومات
مکمل نامگستاو اینڈریو ورہین
پیدائش6 اگست 1880(1880-08-06)
کیپ ٹاؤن، کیپ کالونی
وفات9 مارچ 1951(1951-30-90) (عمر  70 سال)
کمبرلی، شمالی کیپ، جنوبی افریقہ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1928)
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 9 مارچ 1951ء کو کمبرلی، شمالی کیپ، جنوبی افریقہ میں 70 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gustave Verheyen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013