گلاشیا
قدیم گلاشیا ہا گلتیہ مرکزی اناطولیہ کا ایک علاقہ تھا جہاں اب جدید ترکی میں صوبہ اس کی شہر اور صوبہ انقرہ جیسے صوبےواقع ہیں۔ گلتیہ میں موجودہ دور میں انقرہ اور دیگر شہر آباد ہیں۔[1]
گلاشیا | |
---|---|
اناطولیہ کا قدیم علاقہ | |
اناطولیہ میں گلتیہ کا محل وقوع | |
محل وقوع | وسط اناطولیہ |
دورِ ریاست | 280–64 ق م |
کامیاب بانیں | گلتی، یونانی |
ہخامنشی ساتراپ | کپادوشیا |
رومی صوبہ | گلتیہ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Krentz، Edgar (1 جنوری 1985)۔ Galatians۔ Augsburg Publishing House۔ ص 16۔ ISBN:978-0-8066-2166-1