گلبرٹ کرگینون (پیدائش: یکم دسمبر 1882ء)|(انتقال:26 مئی 1934ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1901ء اور 1922ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ ان کے والد کے ساتھ ساتھ ان کے بھائی ہنری کرگنوین نے بھی ڈربی شائر کے لیے کرکٹ کھیلی۔کرگینون نے 1906ء میں سوانسی میں لیلی کاٹنکا ڈی نیروپ سے شادی کی اور ان کی دو بیٹیاں تھیں۔

گلبرٹ کرگینون
ذاتی معلومات
مکمل نامگلبرٹ کرگینون
پیدائش1 دسمبر 1882(1882-12-01)
ڈربی، انگلینڈ
وفات26 مئی 1934(1934-50-26) (عمر  51 سال)
برمنگھم، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیسلو گیند باز
تعلقات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1901–1922ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس5 اگست 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  ہیمپشائر
آخری فرسٹ کلاس26 اگست 1922 ڈربی شائر  بمقابلہ  وورسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 96
رنز بنائے 3,440
بیٹنگ اوسط 20.97
100s/50s 3/18
ٹاپ اسکور 124
گیندیں کرائیں 1913
وکٹ 25
بالنگ اوسط 46.52
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/32
کیچ/سٹمپ 40/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 دسمبر 2010

انتقال

ترمیم

کرگنوین کا انتقال 26 مئی 1934ء کو برمنگھم ، واروکشائر میں 52 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم