گلوریا ہینڈری
امریکی اداکارہ
گلوریا ہینڈری (انگریزی: Gloria Hendry) ایک امریکی اداکارہ اور سابق ماڈل ہیں۔ ہینڈری 1970ء کی دہائی کی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں، خاص طور پر: روزی کارور (بانڈ گرل) 1973ء کی جیمز بانڈ فلم لو اینڈ لیٹ ڈائی میں کردار۔
گلوریا ہینڈری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 مارچ 1949ء (76 سال)[1] ونٹر ہیون |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، ماڈل ، فلم اداکارہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Gloria Hendry — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/53976