گل رعنا ایک پاکستانی اداکارہ اور اور سیاست دان ہیں۔ وہ کئی دہائیوں سے ٹیلی ویژن کی صنعت میں سرگرم ہیں۔ وہ موسیقار عاصم اظہر کی والدہ ہیں۔ بعد میں وہ سیاست میں شامل ہوگئیں اور عام انتخابات 2018 میں حصہ لیا۔ [1] [2]

گل رعنا
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کراچی، سندھ، پاکستان
قومیت پاکستانی
اولاد عاصم اظہر (بیٹا)
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2000–تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹیلی ویژن

ترمیم
سال ڈراما کردار دیگر معلومات
2011 ایکسٹراز:دی مینگو پیپل
2011 کس دن میرا ویاہ ہووے گا صاحباں
2012 سسرال کے رنگ انوکھے
2014 دیمک
2014 ملکی عالیہ راحت
2014 رخصتی
2015 محبت آگ سی بذات خود
2015 پیا من بھائے
2015 اکیلی فیضان کی والدہ
2015 آپ کی کنیز
2015 اگر تم ساتھ ہو
2016 من چلی
2016 میرے ہمنوا
2016 سنگدل
2016 کتنی گرہیں باقی ہیں فاریہ کی والدہ
2016 بھابھی سنبھل جا بھی بھابھی
2017 صنم شمع قریشی
2017 شادی مبارک ہو
2017 آنگن بلقیس قینچی; بلو
2018 خواب زادی
2018 اک بوند زندگی
2018 زمانی منزل کے مسخرے خوشنود آراء
2018 نولکھا
2018 میرا گھر اور گھر داری
2018 قائد آپا بی
2018 کبھی بینڈ کبھی باجا قسط# "نیکی کر ڈوب مر"
2018 نمک پارے
2019 عنایہ عنایہ کی والدہ
2019 چیخ منت کی والدہ
2019 سرخ چاندنی جواد کی والدہ
2019 برفی لڈو خالہ خطیرہ
2019 مرچیاں
2019 میرے محسن صفیہ
2019 چھوٹی چھوٹی باتیں گڈو کی والدہ قسط 4 "کچھ تو لوگ کہیں گے"
2019 میرا دل میرا دشمن مائرہ کی والدہ
2020 پیار کے صدقے سرور کی والدہ
2020 ڈنک آپا بی
2020 رقص بسمل انا جی


حوالہ جات

ترمیم

 

  1. "Pakistani celebs that are contesting in the general elections 2018". Daily Times (امریکی انگریزی میں). 25 جولائی 2018. Archived from the original on 2019-04-26. Retrieved 2019-04-26.
  2. "In pictures: Pakistani singer Asim Azhar takes his mother for Umrah". Business Recorder (امریکی انگریزی میں). 7 مئی 2018. Retrieved 2019-04-26.

بیرونی روابط

ترمیم