گل چہرہ بیگم

مغل شہنشاہ ظہیرالدین بابر کی بیٹی اور مغل شاہزادی۔

گل چہرہ بیگم (گل شارا یا گل چہرہ ؛ تقریباً 1515ء–1557ء) ایک فارس-ترکی شہزادی، جو بادشاہ بابر کی بیٹی تھی اور بادشاہ ہمایوں کی بہن تھی۔ بعد میں، اس کا بھتیجا شہزادہ جلال الدین بادشاہ شہنشاہ اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہوا۔

گل چہرہ بیگم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1515ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1557ء (41–42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ظہیر الدین محمد بابر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان تیموری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اکیڈمک   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

1557ء میں، وہ گل بدن اور حمیدہ کے ساتھ ہندوستان کو گئی اور اسی سال اسی وقت اس کی موت ہو گئی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم