محمد عسکری مرزا یا عسکری مرزا (پیدائش: 1516ء– وفات: 1557ء/1558ء) مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کا بیٹا اور مغل شہنشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کا بھائی تھا۔

عسکری مرزا
نسلسکینہ بیگم
خاندانتیموری خاندان
والدظہیر الدین محمد بابر
والدہگل رخ بیگم
پیدائش1516
کابل, مغلیہ سلطنت, now افغانستان
وفات1557 or 1558 (aged 40–42)
Makkah , سلطنت عثمانیہ, now سعودی عرب

سوانح ترمیم

عسکری مرزا کی پیدائش کابل میں 1516ء میں ہوئی۔ وہ ہمایوں سے 8 سال چھوٹا تھا۔ عسکری مرزا کی ایک بیٹی سکینہ بیگم تھی جس کی شادی مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر سے ہوئی۔

وفات ترمیم

عسکری مرزا کی وفات 40 یا 42 سال کی عمر میں 1557ء یا 1558ء میں مکہ میں ہوئی جب وہ حج کے لیے مکہ میں مقیم تھا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

Categories: Mughal princessesTimurid princessesMughal nobility1520s births1603 deaths16th-century Indian historiansHistorians in the Mughal EmpirePersian-language writers16th-century Indian women writers16th-century Indian writersWomen of the Mughal EmpireTimurid dynastyPeople from AgraWomen writers from Uttar PradeshIndian women historiansScholars from Uttar PradeshWomen educators from Uttar PradeshEducators from Uttar PradeshEducators from West Bengal17th-century Indian women writers17th-century Indian historians