ہندل مرزا

مغلیہ سلطنت کے بانی ظہیرالدین محمد بابر کا بیٹا

ابوالناصر محمد (انگریزی: Hindal Mirza) (ولادت: 4 مارچ 1519 - وفات: 20 نومبر 1551)، جن کو ہندل یا ہندال کے نام سے جانا جاتا ہے، مغل شہزادہ اور مغل سلطنت کے بانی اور پہلے مغل بادشاہ، شہنشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔

ہندل مرزا
Dust Muhammad 1550.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1519  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 نومبر 1551 (31–32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صوبہ ننگرہار  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باغ بابر  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد رقیہ سلطان  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ظہیر الدین محمد بابر  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جاتترميم